الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1849. إن الله تعالى هو: الخالق القابض الباسط الرازق المسعر وإني ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ ہی پیدا کرنے والا، تنگی کرنے والا، ....
حدیث نمبر: 1846
«إن الله تعالى هو: الخالق القابض الباسط الرازق المسعر وإني لأرجو أن ألقى الله ولا يطلبني أحد بمظلمة ظلمتها إياه في دم ولا مال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ ہی پیدا کرنے والا، تنگی کرنے والا، کشادگی کرنے والا، رزق دینے والا اور نرخ (قیمتیں) مقرر کرنے والا ہے، اور میں یہ امید رکھتا ہوں کہ میں اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملوں کہ تم میں سے کوئی بھی مجھ سے کسی جانی یا مالی زیادتی کا مطالبہ کرنے والا نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1846]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت هـ حب هق] عن أنس. الروض النضير 405، غاية المرام 323.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1846 in Urdu