الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1854. إن الله تعالى لا يرضى لعبده المؤمن إذا ذهب بصفيه ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندے کے لیے اس بات ....
حدیث نمبر: 1851
«إن الله تعالى لا يرضى لعبده المؤمن إذا ذهب بصفيه من أهل الأرض فصبر واحتسب بثواب دون الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندے کے لیے اس بات پر راضی نہیں ہوتا کہ جب وہ زمین والوں میں سے اس کے کسی عزیز (پسندیدہ شخص) کو اٹھا لے، اور وہ اس پر صبر کرے اور ثواب کی امید رکھے، تو اسے جنت سے کم کوئی ثواب دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1851]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ن] عن ابن عمرو. أحكام الجنائز 23.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1851 in Urdu