الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1868. إن الله يؤيد حسان بروح القدس ما نافح عن رسول ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ جبرائیل امین (روح القدس) کے ذریعے حسان ....
حدیث نمبر: 1865
«إن الله يؤيد حسان بروح القدس ما نافح عن رسول الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ جبرائیل امین (روح القدس) کے ذریعے حسان (بن ثابت رضی اللہ عنہ) کی مدد فرماتا ہے جب تک کہ وہ اللہ کے رسول کا دفاع کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1865]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت] عن عائشة. الصحيحة 1657: ك، ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1865 in Urdu