🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1872. إن الله تعالى يبتلي العبد فيما أعطاه فإن رضي بما ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ بندے کو جو کچھ عطا فرماتا ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1869
«إن الله تعالى يبتلي العبد فيما أعطاه فإن رضي بما قسم الله له بورك له فيه ووسعه وإن لم يرض لم يبارك له ولم يزد على ما كتب له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ بندے کو جو کچھ عطا فرماتا ہے اس میں اسے آزماتا ہے، پس اگر وہ اللہ کی تقسیم پر راضی ہو جائے تو اس کے لیے اس میں برکت دی جاتی ہے اور وسعت پیدا کر دی جاتی ہے، اور اگر وہ راضی نہ ہو تو اس کے لیے اس میں برکت نہیں دی جاتی اور اس کے مقدر سے زیادہ اسے کچھ نہیں ملتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1869]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ابن قانع هب] عن رجل من بني سليم. الصحيحة 1658.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1869 in Urdu