الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1883. إن الله يحب إذا عمل أحدكم عملا أن يتقنه
بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند فرماتا ہے کہ ....
حدیث نمبر: 1880
«إن الله يحب إذا عمل أحدكم عملا أن يتقنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند فرماتا ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص کوئی کام کرے تو اسے پختگی (اور حسنِ خوبی) کے ساتھ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1880]
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند فرماتا ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص کوئی کام کرے تو اسے پختگی (اور حسنِ خوبی) کے ساتھ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1880]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هب] عن عائشة. الصحيحة 1113.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1880 in Urdu