الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1900. إن الله يزيد الكافر عذابا ببعض بكاء أهله عليه
بے شک اللہ تعالیٰ کافر کے عذاب میں اضافہ کر ....
حدیث نمبر: 1897
«إن الله يزيد الكافر عذابا ببعض بكاء أهله عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ کافر کے عذاب میں اضافہ کر دیتا ہے اس کے گھر والوں کے اس پر بعض (طرح کے) رونے کے سبب۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1897]
”بے شک اللہ تعالیٰ کافر کے عذاب میں اضافہ کر دیتا ہے اس کے گھر والوں کے اس پر بعض (طرح کے) رونے کے سبب۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1897]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن عائشة. خ – جنائز.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1897 in Urdu