صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1909. إن الله تعالى يقول: أنا مع عبدي ما ذكرني وتحركت ....
بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے ساتھ ....
حدیث نمبر: 1906
«إن الله تعالى يقول: أنا مع عبدي ما ذكرني وتحركت بي شفتاه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں جب تک وہ مجھے یاد کرتا ہے اور میرے ذکر سے اس کے ہونٹ حرکت کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1906]
”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں جب تک وہ مجھے یاد کرتا ہے اور میرے ذکر سے اس کے ہونٹ حرکت کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1906]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ ك] عن أبي هريرة. الترغيب 2/227، المشكاة 2285: خ معلقا، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1906 in Urdu