الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1927. إن الله يوصيكم بأمهاتكم ثلاثا إن الله تعالى يوصيكم بآبائكم ....
بیشک اللہ تعالیٰ تمہیں تمہاری ماؤں کے ساتھ حسنِ سلوک ....
حدیث نمبر: 1924
«إن الله يوصيكم بأمهاتكم ثلاثا إن الله تعالى يوصيكم بآبائكم مرتين إن الله تعالى يوصيكم بالأقرب فالأقرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ تمہیں تمہاری ماؤں کے ساتھ حسنِ سلوک کی تاکید فرماتا ہے (یہ تین مرتبہ فرمایا)، بیشک اللہ تعالیٰ تمہیں تمہارے باپوں کے ساتھ حسنِ سلوک کی تاکید فرماتا ہے (یہ دو مرتبہ فرمایا)، بیشک اللہ تعالیٰ تمہیں اپنے قریبی رشتہ داروں اور پھر جو ان کے بعد قریبی ہوں ان کے ساتھ حسنِ سلوک کی تاکید فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1924]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد هـ طب ك] عن المقدام. الصحيحة 1666.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1924 in Urdu