الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1945. إن المرأة خلقت من ضلع فإن ذهبت تقومها كسرتها وإن ....
بیشک عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے، اگر تم ....
حدیث نمبر: 1942
«إن المرأة خلقت من ضلع فإن ذهبت تقومها كسرتها وإن تدعها ففيها أود وبلغة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے، اگر تم اسے سیدھا کرنے جاؤ گے تو اسے توڑ دو گے، اور اگر تم اسے اسی حال پر چھوڑ دو گے تو اس میں ٹیڑھ رہے گی اور اسی سے تمہارا گزارہ ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1942]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ن] أبي ذر. الترغيب 3/73: خد، الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1942 in Urdu