الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1952. إن المسلم المسدد ليدرك درجة الصوام القوام بآيات الله بحسن ....
بیشک سیدھی راہ پر چلنے والا مسلمان اپنے حسنِ اخلاق ....
حدیث نمبر: 1949
«إن المسلم المسدد ليدرك درجة الصوام القوام بآيات الله بحسن خلقه وكرم ضريبته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک سیدھی راہ پر چلنے والا مسلمان اپنے حسنِ اخلاق اور عمدہ خصلت کی بدولت کثرت سے روزے رکھنے والے اور اللہ کی آیات کے ساتھ راتوں کو قیام کرنے والے کا درجہ پا لیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1949]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن ابن عمرو. الصحيحة 522.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1949 in Urdu