🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1958. إن الملائكة تنزل في العنان فتذكر الأمر قضي في السماء ....
بیشک فرشتے بادلوں میں اترتے ہیں اور اس حکم کا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1955
«إن الملائكة تنزل في العنان فتذكر الأمر قضي في السماء فتسترق الشياطين السمع فتسمعه فتوحيه إلى الكهان فيكذبون معها مائة كذبة من عند أنفسهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک فرشتے بادلوں میں اترتے ہیں اور اس حکم کا تذکرہ کرتے ہیں جس کا آسمان میں فیصلہ ہو چکا ہوتا ہے، تو شیاطین چوری چھپے اس بات کو سن لیتے ہیں اور پھر اسے کاہنوں (نجومیوں) کے دلوں میں ڈال دیتے ہیں، پھر وہ کاہن اپنی طرف سے اس میں سو جھوٹ ملا کر بیان کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1955]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1955 in Urdu