الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1986. إن النساء شقائق الرجال
بیشک عورتیں مردوں ہی کا حصہ (اور ان جیسی) ہیں۔
حدیث نمبر: 1983
«إن النساء شقائق الرجال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک عورتیں مردوں ہی کا حصہ (اور ان جیسی) ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1983]
”بیشک عورتیں مردوں ہی کا حصہ (اور ان جیسی) ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1983]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن عائشة. صحيح أبي داود 234: د. أبو عوانة, الدارمي – أنس, حم – أم سليم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1983 in Urdu