الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1991. إن الوسيلة درجة عند الله ليس فوقها درجة فسلوا الله ....
بیشک ’وسیلہ‘ اللہ تعالیٰ کے نزدیک ایک ایسا درجہ ہے ....
حدیث نمبر: 1988
«إن الوسيلة درجة عند الله ليس فوقها درجة فسلوا الله أن يؤتينيها على الخلق يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک ’وسیلہ‘ اللہ تعالیٰ کے نزدیک ایک ایسا درجہ ہے جس سے اوپر کوئی درجہ نہیں ہے، پس تم اللہ تعالیٰ سے دعا کیا کرو کہ وہ قیامت کے دن تمام مخلوق پر فضیلت دیتے ہوئے مجھے وہ درجہ عطا فرمائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1988]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ابن مردويه] عن أبي سعيد. فضل الصلاة 49.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1988 in Urdu