الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1993. إن الولد مبخلة مجبنة مجهلة محزنة
بیشک اولاد انسان کو بخیل بنانے والی، بزدل کرنے والی، ....
حدیث نمبر: 1990
«إن الولد مبخلة مجبنة مجهلة محزنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اولاد انسان کو بخیل بنانے والی، بزدل کرنے والی، نادانی میں مبتلا کرنے والی اور رنجیدہ رکھنے کا سبب ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1990]
”بیشک اولاد انسان کو بخیل بنانے والی، بزدل کرنے والی، نادانی میں مبتلا کرنے والی اور رنجیدہ رکھنے کا سبب ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1990]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك1] عن الأسود بن خلف [طب] عن خولة بن حكيم. المشكاة 4691، 4692.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1990 in Urdu