الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1995. إن الهدى الصالح والسمت الصالح جزء من سبعين جزءا من ....
بیشک نیک سیرت اور اچھا طور طریقہ نبوت کے ستر ....
حدیث نمبر: 1992
«إن الهدى الصالح والسمت الصالح جزء من سبعين جزءا من النبوة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک نیک سیرت اور اچھا طور طریقہ نبوت کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1992]
”بیشک نیک سیرت اور اچھا طور طریقہ نبوت کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1992]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن ابن عباس. الروض النضير 374.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1992 in Urdu