الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2001. إن اليهود والنصارى لا يصبغون فخالفوهم
بیشک یہودی اور عیسائی (اپنے بالوں میں) خضاب نہیں لگاتے، ....
حدیث نمبر: 1998
«إن اليهود والنصارى لا يصبغون فخالفوهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک یہودی اور عیسائی (اپنے بالوں میں) خضاب نہیں لگاتے، پس تم ان کی مخالفت کرو (یعنی خضاب لگایا کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1998]
”بیشک یہودی اور عیسائی (اپنے بالوں میں) خضاب نہیں لگاتے، پس تم ان کی مخالفت کرو (یعنی خضاب لگایا کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1998]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ن هـ] عن أبي هريرة. غاية المرام 104، مختصر مسلم 1348.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1998 in Urdu