🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2007. إن أمة من بني إسرائيل مسخت دواب في الأرض وإني ....
بیشک بنی اسرائیل کی ایک امت کو مسخ کر کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2004
«إن أمة من بني إسرائيل مسخت دواب في الأرض وإني لا أدري أي الدواب هي؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک بنی اسرائیل کی ایک امت کو مسخ کر کے زمین کے جانور بنا دیا گیا تھا، اور میں نہیں جانتا کہ وہ کون سے جانور ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2004]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن هـ] عن ثابت بن وديعة [هـ] عن أبي سعيد. مسلم 6/70 – أبي سعيد. حب 1070 – عبد الرحمن بن حسنة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2004 in Urdu