الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2009. إن أم ملدم تخرج خبث ابن آدم كما يخرج الكير ....
بیشک أُمَّ مِلْدَمٍ (بخار) ابنِ آدم کے گناہوں کی میل ....
حدیث نمبر: 2006
«إن أم ملدم تخرج خبث ابن آدم كما يخرج الكير خبث الحديد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک «أُمَّ مِلْدَمٍ» (بخار) ابنِ آدم کے گناہوں کی میل کچیل کو اس طرح نکال دیتا ہے جیسے بھٹی لوہے کا زنگ دور کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2006]
”بیشک «أُمَّ مِلْدَمٍ» (بخار) ابنِ آدم کے گناہوں کی میل کچیل کو اس طرح نکال دیتا ہے جیسے بھٹی لوہے کا زنگ دور کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2006]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عبدربه بن سعيد بن قيس عن عمته. الصحيحة 1215.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2006 in Urdu