الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2013. إن أولئك إذا كان فيهم الرجل الصالح فمات بنوا على ....
بیشک یہ وہ لوگ ہیں کہ جب ان میں کوئی ....
حدیث نمبر: 2010
«إن أولئك إذا كان فيهم الرجل الصالح فمات بنوا على قبره مسجدا وصوروا فيه تلك الصورة أولئك شرار الخلق عند الله يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک یہ وہ لوگ ہیں کہ جب ان میں کوئی نیک آدمی ہوتا اور وہ فوت ہو جاتا تو وہ اس کی قبر پر مسجد (عبادت گاہ) بنا لیتے اور اس میں اس کی تصویریں بناتے، یہ لوگ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک بدترین مخلوق ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2010]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن عائشة. تحذير الساجد 12.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2010 in Urdu