الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2035. إن أهل النار ليبكون حتى لو أجريت السفن في دموعهم ....
بیشک اہل جہنم اتنا روئیں گے کہ اگر ان کے ....
حدیث نمبر: 2032
«إن أهل النار ليبكون حتى لو أجريت السفن في دموعهم جرت وإنهم ليبكون الدم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اہل جہنم اتنا روئیں گے کہ اگر ان کے آنسوؤں میں کشتیاں چلائی جائیں تو وہ بھی چلنے لگیں، اور بیشک وہ آنسوؤں کے بجائے خون روئیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2032]
”بیشک اہل جہنم اتنا روئیں گے کہ اگر ان کے آنسوؤں میں کشتیاں چلائی جائیں تو وہ بھی چلنے لگیں، اور بیشک وہ آنسوؤں کے بجائے خون روئیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2032]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن أبي موسى. الصحيحة 1679.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2032 in Urdu