الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2041. إن بحسبكم القتل
بیشک تمہارے لیے قتل (یعنی اللہ کی راہ میں شہادت ....
حدیث نمبر: 2038
«إن بحسبكم القتل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک تمہارے لیے قتل (یعنی اللہ کی راہ میں شہادت پا لینا) ہی کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2038]
”بیشک تمہارے لیے قتل (یعنی اللہ کی راہ میں شہادت پا لینا) ہی کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2038]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن سعيد بن زيد. الصحيحة 1346.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2038 in Urdu