🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2052. إن بين يدي الساعة فتنا كقطع الليل المظلم يصبح الرجل ....
بیشک قیامت سے پہلے اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2049
«إن بين يدي الساعة فتنا كقطع الليل المظلم يصبح الرجل فيها مؤمنا ويمسي كافرا ويمسي مؤمنا ويصبح كافرا القاعد فيها خير من القائم والقائم فيها خير من الماشي والماشي فيها خير من الساعي فكسروا قسيكم وقطعوا أوتاركم واضربوا سيوفكم بالحجارة فإن دخل على أحد منكم بيته فليكن كخير ابني آدم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک قیامت سے پہلے اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح فتنے رونما ہوں گے، ان میں آدمی صبح کو مومن ہوگا اور شام کو کافر ہو جائے گا، اور شام کو مومن ہوگا تو صبح کو کافر ہو جائے گا، ان فتنوں میں بیٹھا ہوا شخص کھڑے ہوئے سے بہتر ہوگا، کھڑا ہوا شخص چلنے والے سے بہتر ہوگا، اور چلنے والا دوڑنے والے سے بہتر ہوگا، لہٰذا تم (ان فتنوں کے دور میں) اپنی کمانوں کو توڑ دینا، ان کی تانتوں کو کاٹ دینا اور اپنی تلواروں کو پتھروں پر مار کر (کند کر) لینا، پھر اگر کوئی حملہ آور تم میں سے کسی کے گھر میں داخل ہو جائے تو وہ آدم کے دو بیٹوں میں سے بہتر بیٹے (ہابیل) کی طرح بن جائے (یعنی قتل ہو جائے مگر قتل نہ کرے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2049]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د هـ ك] عن أبي موسى. الإرواء 2517، الصحيحة 1535.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2049 in Urdu