صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2058. إن جبريل لما ركض زمزم بعقبه جعلت أم إسماعيل تجمع ....
بیشک جبریل نے جب زمزم کو اپنی ایڑی سے کھودا ....
حدیث نمبر: 2055
«إن جبريل لما ركض زمزم بعقبه جعلت أم إسماعيل تجمع البطحاء رحم الله هاجر لو تركتها كانت عينا معينا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک جبریل نے جب زمزم کو اپنی ایڑی سے کھودا تو اسماعیل کی والدہ (حضرت ہاجرہ) مٹی اور ریت سمیٹ کر اسے باندھنے لگیں۔ اللہ حضرت ہاجرہ پر رحم فرمائے! اگر وہ اسے یونہی (باندھے بغیر) چھوڑ دیتیں تو زمزم کا چشمہ ایک بہتا ہوا چشمہ بن جاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2055]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عم ن الضياء] عن أبي. الصحيحة 1669: حب، ابن شاهين.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2055 in Urdu