صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2073. إن ربكم حيي كريم يستحي أن يبسط العبد يديه إليه ....
بےشک تمہارا رب حیا کرنے والا اور کرم کرنے والا ....
حدیث نمبر: 2070
«إن ربكم حيي كريم يستحي أن يبسط العبد يديه إليه فيردهما صفرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بےشک تمہارا رب حیا کرنے والا اور کرم کرنے والا ہے، وہ اس بات سے حیا کرتا ہے کہ بندہ اس کے سامنے اپنے ہاتھ پھیلائے اور وہ انہیں خالی (نامراد) واپس لوٹائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2070]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د هـ] عن سلمان. المشكاة 2244، صحيح أبي داود 1337.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2070 in Urdu