صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2095. إن سورة من كتاب الله ما هي إلا ثلاثون آية ....
بے شک کتاب اللہ (قرآن مجید) کی ایک سورت، جس ....
حدیث نمبر: 2092
«إن سورة من كتاب الله ما هي إلا ثلاثون آية شفعت لرجل فأخرجته من النار وأدخلته الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک کتاب اللہ (قرآن مجید) کی ایک سورت، جس کی صرف تیس آیات ہیں، اس نے ایک آدمی کی سفارش کی تو اسے جہنم سے نکال دیا اور جنت میں داخل کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2092]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن أبي هريرة. الترغيب 2/222.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2092 in Urdu