صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2102. إن طعام الواحد يكفي الاثنين وإن طعام الاثنين يكفي الثلاثة ....
بے شک ایک آدمی کا کھانا دو کے لیے کافی ....
حدیث نمبر: 2099
«إن طعام الواحد يكفي الاثنين وإن طعام الاثنين يكفي الثلاثة والأربعة وإن طعام الأربعة يكفي الخمسة والستة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ایک آدمی کا کھانا دو کے لیے کافی ہو جاتا ہے، اور دو آدمیوں کا کھانا تین اور چار کے لیے کافی ہو جاتا ہے، اور چار آدمیوں کا کھانا پانچ اور چھ کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2099]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن عمر2. الصحيحة 1686.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2099 in Urdu