صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2109. إن عثمان حيي ستير تستحي منه الملائكة
بے شک عثمان بہت زیادہ حیا والے اور پردہ پوش ....
حدیث نمبر: 2106
«إن عثمان حيي ستير تستحي منه الملائكة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک عثمان بہت زیادہ حیا والے اور پردہ پوش ہیں، ان سے تو فرشتے بھی حیا کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2106]
”بے شک عثمان بہت زیادہ حیا والے اور پردہ پوش ہیں، ان سے تو فرشتے بھی حیا کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2106]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع] عن عائشة. الصحيحة 1678.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2106 in Urdu