صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2115. إن علما لا ينتفع به ككنز لا ينفق منه في ....
بے شک وہ علم جس سے فائدہ نہ اٹھایا جائے، ....
حدیث نمبر: 2112
«إن علما لا ينتفع به ككنز لا ينفق منه في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک وہ علم جس سے فائدہ نہ اٹھایا جائے، اس خزانے کی طرح ہے جس میں سے اللہ کی راہ میں کچھ خرچ نہ کیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2112]
”بے شک وہ علم جس سے فائدہ نہ اٹھایا جائے، اس خزانے کی طرح ہے جس میں سے اللہ کی راہ میں کچھ خرچ نہ کیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2112]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ابن عساكر] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 118: حم، الدارمي، طس، ابن عبد البر.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2112 in Urdu