الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2129. إن في الجنة مائة درجة أعدها الله للمجاهدين في سبيل ....
جنت میں سو درجے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے اپنے ....
حدیث نمبر: 2126
«إن في الجنة مائة درجة أعدها الله للمجاهدين في سبيل الله ما بين الدرجتين كما بين السماء والأرض فإذا سألتم الله فسلوه الفردوس فإنه أوسط الجنة وأعلى الجنة وفوقه عرش الرحمن ومنه تفجر أنهار الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت میں سو درجے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے اپنے راستے میں جہاد کرنے والوں کے لیے تیار کیے ہیں۔ دو درجوں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا آسمان اور زمین کے درمیان ہے۔ پس جب تم اللہ سے مانگو تو فردوس مانگا کرو، کیونکہ وہ جنت کا درمیانی اور جنت کا سب سے اعلیٰ درجہ ہے، اور اس کے اوپر رحمن کا عرش ہے، اور وہیں سے جنت کی نہریں پھوٹتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2126]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن أبي هريرة. الصحيحة 921.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2126 in Urdu