🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
213. أحيانا يأتيني - يعني الوحي - في مثل صلصلة الجرس ....
کبھی کبھی مجھے وحی گھنٹی کی مسلسل آواز کی طرح ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 213
"أحيانا يأتيني - يعني الوحي - في مثل صلصلة الجرس وهو أشده علي فيفصم عني وقد وعيت ما قال, وأحيانا يتمثل
لي الملك رجلا فيكلمني فأعي ما يقول"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کبھی کبھی مجھے وحی گھنٹی کی مسلسل آواز کی طرح آتی ہے، اور یہ مجھ پر سب سے زیادہ سخت ہوتی ہے، پھر جب یہ کیفیت مجھ سے ختم ہوتی ہے تو میں وہ سب یاد کر چکا ہوتا ہوں جو اس (فرشتے) نے کہا ہوتا ہے، اور کبھی فرشتہ میرے سامنے انسانی شکل میں متمثل ہوتا ہے اور مجھ سے کلام کرتا ہے تو جو وہ کہتا ہے میں اسے یاد کر لیتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 213]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق ت ن] عن عائشة زاد [طب] في آخره: [وهو أهونه علي] 1. مختصر مسلم 1572.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 213 in Urdu