صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2159. إن لكل نبي حوضا وإنهم يتباهون أيهم أكثر واردة وإني ....
بے شک ہر نبی کے لیے ایک حوض ہے اور ....
حدیث نمبر: 2156
«إن لكل نبي حوضا وإنهم يتباهون أيهم أكثر واردة وإني أرجوا أن أكون أكثرهم واردة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ہر نبی کے لیے ایک حوض ہے اور وہ اس بات پر فخر کریں گے کہ ان میں سے کس کے حوض پر سب سے زیادہ لوگ پانی پینے آتے ہیں، اور مجھے امید ہے کہ میرے حوض پر آنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2156]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن سمرة. شرح الطحاوية 197، المشكاة 5594، الصحيحة 1589: تخ، السنة الأحاديث 697 إلى 730.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2156 in Urdu