صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2172. إن لله تعالى عتقاء في كل يوم وليلة لكل عبد ....
بے شک ہر دن اور رات میں اللہ تعالیٰ کے ....
حدیث نمبر: 2169
«إن لله تعالى عتقاء في كل يوم وليلة لكل عبد منهم دعوة مستجابة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ہر دن اور رات میں اللہ تعالیٰ کے (جہنم سے) آزاد کردہ بندے ہوتے ہیں، اور ان میں سے ہر بندے کی ایک دعا ضرور قبول کی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2169]
”بے شک ہر دن اور رات میں اللہ تعالیٰ کے (جہنم سے) آزاد کردہ بندے ہوتے ہیں، اور ان میں سے ہر بندے کی ایک دعا ضرور قبول کی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2169]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن أبي هريرة أو أبي سعيد [سمويه] عن جابر. الترغيب 992.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2169 in Urdu