الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2191. إن له مرضعا في الجنة - يعني ولده إبراهيم -
بلاشبہ جنت میں اس کے لیے ایک دودھ پلانے والی ....
حدیث نمبر: 2188
«إن له مرضعا في الجنة» - يعني ولده إبراهيم -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جنت میں اس کے لیے ایک دودھ پلانے والی ہے۔“ (اس سے مراد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے حضرت ابراہیم ہیں)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2188]
”بلاشبہ جنت میں اس کے لیے ایک دودھ پلانے والی ہے۔“ (اس سے مراد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے حضرت ابراہیم ہیں)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2188]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق 3] عن البراء. الضعيفة 3202: الطيالسي، حم، ابن سعد، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2188 in Urdu