صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2196. إن مثل الذي يعود في عطيته كمثل الكلب أكل حتى ....
بلاشبہ اس شخص کی مثال جو اپنا ہدیہ (عطیہ) دے ....
حدیث نمبر: 2193
«إن مثل الذي يعود في عطيته كمثل الكلب أكل حتى إذا شبع قاء ثم عاد في قيئه فأكله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اس شخص کی مثال جو اپنا ہدیہ (عطیہ) دے کر واپس لے لیتا ہے، اس کتے کی طرح ہے جس نے کھایا، یہاں تک کہ جب اس کا پیٹ بھر گیا تو اس نے قے کر دی، پھر اپنی قے کی طرف لوٹا اور اسے دوبارہ کھا لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2193]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 1699: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2193 in Urdu