صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2198. إن مطعم ابن آدم قد ضرب مثلا للدنيا وإن قزحه ....
بلاشبہ ابن آدم کی خوراک کو دنیا کے لیے ایک ....
حدیث نمبر: 2195
«إن مطعم ابن آدم قد ضرب مثلا للدنيا وإن قزحه وملحه فانظر إلى ما يصير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ ابن آدم کی خوراک کو دنیا کے لیے ایک مثال بنایا گیا ہے، چاہے وہ اس میں کتنا ہی مصالحہ اور نمک ملا لے (اسے کتنا ہی لذیذ بنا لے)، پھر ذرا دیکھو کہ انجام کار وہ کس چیز (یعنی غلاظت) میں تبدیل ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2195]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حب طب] عن أبي. الصحيحة 382: عم، هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2195 in Urdu