صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2218. إن من البيان سحرا وإن من الشعر حكما
بلاشبہ بعض بیانات (اور تقریروں) میں جادو (جیسی تاثیر) ہوتی ....
حدیث نمبر: 2215
«إن من البيان سحرا وإن من الشعر حكما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ بعض بیانات (اور تقریروں) میں جادو (جیسی تاثیر) ہوتی ہے اور بلاشبہ بعض اشعار میں حکمت (کی باتیں) ہوتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2215]
”بلاشبہ بعض بیانات (اور تقریروں) میں جادو (جیسی تاثیر) ہوتی ہے اور بلاشبہ بعض اشعار میں حکمت (کی باتیں) ہوتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2215]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د] ابن عباس. الصحيحة 1731: حب، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2215 in Urdu