صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2226. إن من الناس ناسا مفاتيح للخير مغاليق للشر وإن من ....
بلاشبہ لوگوں میں سے کچھ لوگ بھلائی کی چابیاں اور ....
حدیث نمبر: 2223
«إن من الناس ناسا مفاتيح للخير مغاليق للشر وإن من الناس ناسا مفاتيح للشر مغاليق للخير فطوبى لمن جعل الله مفاتيح الخير على يديه وويل لمن جعل الله مفاتيح الشر على يديه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ لوگوں میں سے کچھ لوگ بھلائی کی چابیاں اور برائی کے تالے ہوتے ہیں، اور بے شک لوگوں میں سے کچھ لوگ برائی کی چابیاں اور بھلائی کے تالے ہوتے ہیں۔ پس خوشخبری ہے اس شخص کے لیے جس کے ہاتھوں میں اللہ تعالیٰ نے بھلائی کی چابیاں دے دی ہیں، اور ہلاکت و بربادی ہے اس شخص کے لیے جس کے ہاتھوں میں اللہ تعالیٰ نے برائی کی چابیاں دے دی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2223]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن أنس. الصحيحة 1332.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2223 in Urdu