🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2230. إن من ضئضئ هذا قوما يقرءون القرآن لا يجاوز حناجرهم ....
بلاشبہ اس شخص کی نسل سے ایسے لوگ پیدا ہوں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2227
«إن من ضئضئ هذا قوما يقرءون القرآن لا يجاوز حناجرهم يقتلون أهل الإسلام ويدعون أهل الأوثان يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية لئن أدركتهم لأقتلنهم قتل عاد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اس شخص کی نسل سے ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو قرآن پڑھیں گے لیکن وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔ وہ اہل اسلام کو قتل کریں گے اور بت پرستوں کو چھوڑ دیں گے۔ وہ دینِ اسلام سے اس طرح تیزی سے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار کے جسم سے پار نکل جاتا ہے۔ اگر میں نے ان کا زمانہ پایا تو میں انہیں قوم عاد کی طرح (جڑ سے اکھاڑ کر) قتل کروں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2227]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ن] عن أبي سعيد. الإرواء 864.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2227 in Urdu