صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2254. إن هذا المال خضرة حلوة فمن أصابه بحقه بورك فيه ....
بلاشبہ یہ مال سرسبز و شاداب اور شیریں ہے، پس ....
حدیث نمبر: 2251
«إن هذا المال خضرة حلوة فمن أصابه بحقه بورك فيه ورب متخوض فيما شاءت نفسه من مال الله ورسوله ليس له يوم القيمة إلا النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ مال سرسبز و شاداب اور شیریں ہے، پس جو اسے اس کے حق کے ساتھ حاصل کرے تو اس میں برکت ڈالی جاتی ہے، اور بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول کے مال میں اپنے نفس کی خواہش کے مطابق بے جا تصرف کرتے ہیں، قیامت کے دن ان کے لیے آگ کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2251]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت] عن خولة بنت قيس. المشكاة 4017، الصحيحة 1592: ابن أبي عاصم، وعم في [الزهد] . الحارث ابن أبي ضرار. طب – عمرة بنت الحارث بن أبي ضرار.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2251 in Urdu