صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
227. أخر عني يا عمر, إني خيرت فاخترت, قد قيل لي: ....
اے عمر! مجھ سے پیچھے ہٹ جاؤ، مجھے اختیار دیا ....
حدیث نمبر: 227
«أخر عني يا عمر, إني خيرت فاخترت, قد قيل لي: {اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ} , لو أعلم أني لو زدت على السبعين غفر له لزدت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عمر! مجھ سے پیچھے ہٹ جاؤ، مجھے اختیار دیا گیا تھا تو میں نے اسے چن لیا، مجھے کہا گیا ہے: ﴿اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ﴾ ”آپ ان کے لیے استغفار کریں یا ان کے لیے استغفار نہ کریں، اگر آپ ان کے لیے ستر بار بھی استغفار کریں گے تو بھی اللہ انہیں ہرگز معاف نہیں کرے گا۔“ [سورة التوبة: 80] اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ میرے ستر بار سے زیادہ استغفار کرنے پر اسے بخش دیا جائے گا تو میں اس سے بھی زیادہ استغفار کروں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 227]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ن] عن عمر. الصحيحة 1131: حم, خ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 227 in Urdu