صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2285. إنا آل محمد لا تحل لنا الصدقة وإن مولى القوم ....
بے شک ہم آلِ محمد ہیں اور ہمارے لیے صدقہ ....
حدیث نمبر: 2281
«إنا آل محمد لا تحل لنا الصدقة وإن مولى القوم من أنفسهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ہم آلِ محمد ہیں اور ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے، اور یقیناً کسی قوم کا آزاد کردہ غلام اسی قوم کا حصہ شمار ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2281]
”بے شک ہم آلِ محمد ہیں اور ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے، اور یقیناً کسی قوم کا آزاد کردہ غلام اسی قوم کا حصہ شمار ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2281]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن حب ك] عن أبي رافع. الإرواء 879.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2281 in Urdu