صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2293. إنا نخطب فمن أحب أن يجلس للخطبة فليجلس ومن أحب ....
بے شک ہم (عید کا) خطبہ دینے لگے ہیں، پس ....
حدیث نمبر: 2289
«إنا نخطب فمن أحب أن يجلس للخطبة فليجلس ومن أحب أن يذهب فليذهب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ہم (عید کا) خطبہ دینے لگے ہیں، پس جو شخص خطبہ سننے کے لیے بیٹھنا چاہے وہ بیٹھ جائے اور جو جانا چاہے وہ چلا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2289]
”بے شک ہم (عید کا) خطبہ دینے لگے ہیں، پس جو شخص خطبہ سننے کے لیے بیٹھنا چاہے وہ بیٹھ جائے اور جو جانا چاہے وہ چلا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2289]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ك] عن عبد الله بن السائب. صحيح أبي داود 1048.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2289 in Urdu