🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2360. إنما جعل الإمام ليؤتم به فإذا صلى قائما فصلوا قياما ....
امام تو اسی لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2356
«إنما جعل الإمام ليؤتم به فإذا صلى قائما فصلوا قياما وإن صلى جالسا فصلوا جلوسا ولا تقوموا وهو جالس كما يفعل أهل فارس بعظمائها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”امام تو اسی لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس کی پیروی کی جائے، پس جب وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھے تو تم بھی کھڑے ہو کر نماز پڑھو، اور اگر وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ کر نماز پڑھو، اور تم اس حالت میں کھڑے نہ رہو کہ وہ بیٹھا ہو جیسا کہ اہل فارس اپنے سرداروں کے ساتھ (تعظیماً) کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2356]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن] عن جابر. صحيح أبي داود 615: د.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2356 in Urdu