🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2367. إنما ذلك عرق فانظري فإذا أتى قرؤك فلا تصلي فإذا ....
بے شک یہ تو ایک رگ (کا خون یعنی استحاضہ) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2363
«إنما ذلك عرق فانظري فإذا أتى قرؤك فلا تصلي فإذا مر قرؤك فتطهري ثم صلي ما بين القرء إلى القرء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک یہ تو ایک رگ (کا خون یعنی استحاضہ) ہے، پس تم غور کرو، جب تمہارے حیض کے دن آئیں تو نماز نہ پڑھو، اور جب تمہارے حیض کے دن گزر جائیں تو پاکی حاصل کرو، پھر ایک حیض سے دوسرے حیض کے درمیانی عرصے میں نماز پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2363]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن] عن فاطمة بنت أبي حبيش. صحيح أبي داود 271.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2363 in Urdu