🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
238. إخوانكم خولكم جعلهم الله قنية تحت أيديكم فمن كان أخوه ....
تمہارے خادم تمہارے بھائی ہیں، اللہ تعالیٰ نے انہیں تمہاری ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 238
«إخوانكم خولكم جعلهم الله قنية تحت أيديكم فمن كان أخوه تحت يده فليطعمه من طعامه وليلبسه من لباسه ولا يكلفه ما يغلبه فإن كلفه ما يغلبه فليعنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے خادم تمہارے بھائی ہیں، اللہ تعالیٰ نے انہیں تمہاری ملکیت بنا کر تمہارے ماتحت کر دیا ہے، پس جس کا بھائی اس کے ماتحت ہو تو اسے چاہیے کہ جو وہ خود کھاتا ہے وہی اسے کھلائے، اور جو وہ خود پہنتا ہے وہی اسے پہنائے، اور ان پر ان کی طاقت سے زیادہ کام کا بوجھ نہ ڈالے، اور اگر ان پر ان کی طاقت سے زیادہ بوجھ ڈالے تو (اس کام میں) ان کی مدد کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 238]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ت هـ] عن أبي ذر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 238 in Urdu