صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2420. إنه ليغضب علي أن لا أجد ما أعطيه من سأل ....
مجھ پر غصہ کیا جاتا ہے (یا مجھ سے ناراضگی ....
حدیث نمبر: 2416
«إنه ليغضب علي أن لا أجد ما أعطيه من سأل منكم وله أوقية أو عدلها فقد سأل إلحافا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھ پر غصہ کیا جاتا ہے (یا مجھ سے ناراضگی ظاہر کی جاتی ہے) کہ میں اسے دینے کے لیے کچھ نہیں پاتا۔ تم میں سے جو شخص اس حال میں (لوگوں سے) سوال کرے کہ اس کے پاس ایک اوقیہ (چاندی) یا اس کے برابر مال موجود ہو، تو یقیناً اس نے حد سے تجاوز کر کے (چپک کر) مانگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2416]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن رجل من بني أسد. الصحيحة 1719: مالك: حم، د، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2416 in Urdu