صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2441. إنها ليست بنجس إنها من الطوافين عليكم والطوافات - يعني ....
بے شک یہ (بلی) نجس (ناپاک) نہیں ہے، یہ تو ....
حدیث نمبر: 2437
«إنها ليست بنجس إنها من الطوافين عليكم والطوافات» - يعني الهرة -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک یہ (بلی) نجس (ناپاک) نہیں ہے، یہ تو تمہارے اردگرد کثرت سے گھومنے پھرنے اور چکر لگانے والوں اور چکر لگانے والیوں میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2437]
”بے شک یہ (بلی) نجس (ناپاک) نہیں ہے، یہ تو تمہارے اردگرد کثرت سے گھومنے پھرنے اور چکر لگانے والوں اور چکر لگانے والیوں میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2437]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم 4 حب ك] عن أبي قتادة [د هق] عن عائشة. صحيح أبي داود 68 - 69، الإرواء 173.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2437 in Urdu