صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2446. إنهم كانوا يسمون بأنبيائهم والصالحين قبلهم
بے شک وہ (پہلی امتوں کے لوگ) اپنے بچوں کے ....
حدیث نمبر: 2442
«إنهم كانوا يسمون بأنبيائهم والصالحين قبلهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک وہ (پہلی امتوں کے لوگ) اپنے بچوں کے نام اپنے سے پہلے گزرے ہوئے انبیاء اور نیک لوگوں کے ناموں پر رکھا کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2442]
”بے شک وہ (پہلی امتوں کے لوگ) اپنے بچوں کے نام اپنے سے پہلے گزرے ہوئے انبیاء اور نیک لوگوں کے ناموں پر رکھا کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2442]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت] عن المغيرة. مختصر مسلم 1402.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2442 in Urdu