صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2448. إنهم يخيروني بين أن يسألوني بالفحش أو يبخلوني ولست بباخل
بے شک یہ لوگ مجھے اس بات کے درمیان مجبور ....
حدیث نمبر: 2444
«إنهم يخيروني بين أن يسألوني بالفحش أو يبخلوني ولست بباخل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک یہ لوگ مجھے اس بات کے درمیان مجبور کرتے ہیں کہ یا تو وہ مجھ سے حد سے بڑھ کر (چپک کر اور سختی سے) مانگیں یا پھر (نہ دینے کی صورت میں) مجھے کنجوس قرار دیں، اور (تم جانتے ہو کہ) میں کنجوس نہیں ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2444]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2444 in Urdu