صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2450. إني أحدثكم الحديث فليحدث الحاضر منكم الغائب
میں تمہیں حدیث (بات) بیان کرتا ہوں، پس تم میں ....
حدیث نمبر: 2446
«إني أحدثكم الحديث فليحدث الحاضر منكم الغائب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں حدیث (بات) بیان کرتا ہوں، پس تم میں سے جو حاضر ہے اسے چاہیے کہ وہ غائب (جو موجود نہیں) کو پہنچا دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2446]
”میں تمہیں حدیث (بات) بیان کرتا ہوں، پس تم میں سے جو حاضر ہے اسے چاہیے کہ وہ غائب (جو موجود نہیں) کو پہنچا دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2446]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عبادة بن الصامت. الصحيحة 172: الديلمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2446 in Urdu